Last updated on Aug 2, 2022


PTA DVS (Device Verification System)
PTA DVS پاکستان میں موبائل فونز کی رجسٹریشن اور تصدیق کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ آپ اپنے IMEI نمبر کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں کہ آیا آپ کا فون رجسٹرڈ ہے یا نہیں۔
🔹 IMEI چیک کرنے کا طریقہ:
1️⃣ اپنے موبائل پر #06#* ڈائل کریں اور IMEI نمبر نوٹ کریں۔
2️⃣ نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں اور اپنا IMEI نمبر درج کریں۔
نیچے بٹن سے ڈونلوڈ کریںPTA DVS ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
اپنے موبائل فون کی تصدیق کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں
👉
مرزا پوائنٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں